اہم خبریں

ملک میں سیاسی بحران، وزیر اعظم کا اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )ملک میں سیاسی بحران کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کا اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے موجودہ سیاسی اور ملکی صورتحال وزیر اعظم نے کل دو بجے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیاوزیر اعظم شہباز شریف نے موجودہ صورتحال پر غور اور مستقبل کے لائحہ عمل پر اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلایا وزیر اعظم ہاوس کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سے رابطے شروع اجلاس میں شرکت کیلئے دعوت نامے بھجوادیئے۔

متعلقہ خبریں