اہم خبریں

بلوچستان میں بارش اور سیلاب کے باعث 10 افراد جاں بحق

کوئٹہ: (ویب ڈیسک)(اے بی این نیوز    )محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں میں خضدارمیں 10، قلات میں 9، کوئٹہ میں 3، دالبندین میں5، بارکھان میں 4، پنجگور اور پشین میں 3، 3 اور ژوب میں 2 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔اس کے علاوہ سندھ کے مختلف علاقوں دادو، میہڑ، جوہی، خیرپورناتھن شاہ اور پڈعیدن میں بھی بارش ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سندھ ، جنوبی پنجاب، بلوچستان، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش ہو سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں