اسلا م آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں آج آسمان پر بادل چھائے رہیں گے،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے، خیبرپختونخوا اور،، بلوچستان میں بعض مقامات پر بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے ،مری،، گلیات،، راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بادل برسیں گے،،، کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔















