اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان سے تجارت بڑھانے کی گنجائش موجود ہے،امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کااسلام آبادمیں تقریب سے خطاب،، کہا امریکہ پہلے ہی پاکستانی مصنوعات کیلیے سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے،، ہرسال پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھ رہے ہیں،،، پاکستان میں ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کی اشد ضرورت ہے۔















