اہم خبریں

پی ٹی آئی کا زمان پارک آپریشن میں ملوث افسروں کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کا زمان پارک آپریشن میں ملوث افسروں کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان، فوادچودھری کا ٹویٹ،، کہتے ہیں،، آ ج قانونی ٹیم کی میٹنگ بلائی ہے ،لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کوہوا میں اڑاکر چادر اورچاردیواری کےتقدس کوپامال کیاگیا، ہائیکورٹ اپنے فیصلوں پرپہرہ دے ،،، شیخ رشید کہتے ہیں،، 72 گھنٹے میں الیکشن کا فیصلہ ہوجائےگا، نوازشریف کاانتظار کرتے لوگ تھک جائیں گے،،، ن لیگ اور پی پی اپنے کرپشن کیسز 30اپریل تک ختم کرالیں ورنہ حقیقی جیل جاناپڑے گا۔

متعلقہ خبریں