اہم خبریں

لاہور انتظامیہ عمران خان کیلئے بنایا گیا 14 فٹ اونچا کنٹینر اپنے ساتھ لے گئی

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور انتظامیہ عمران خان کے لئے 14 فٹ اونچا سجا سجایا کنٹینر لے گئی۔انتظامیہ نے بغیر چابی ڈائریکٹ تاریں لگا کر کنٹینر کو اسٹارٹ کیا اور بیجنگ انڈر پاس پھاٹک کے ساتھ روڈ پر کھڑا کر دیا۔میڈیا کو بھی عمران خان کی رہائش گاہ سے باہر نکال دیا گیا۔

متعلقہ خبریں