اہم خبریں

ہم اقتدار نہیں مسائل کا حل چاہتے ہیں ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان پر اسحاق ڈار کو ان کیمرہ اجلاس بلا کر پارلیمان کو اعتماد میں لینا چاہیئے ،ہم اقتدار نہیں مسائل کا حل چاہتے ہیں ۔ عمران خان کو سیاست کرنے کیلئے لا شیں چاہئیں،جو حکومت دینا نہیں چاہتی۔بزدلوں کی طرح گھر بیٹھنے کے بجائے گرفتاری دیں۔

متعلقہ خبریں