اسلام آباد (اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 37 نشتوں پر انتخابات ملتوی کر دیئے ہیں، کے پی کی چو بیس، کتاچی سے نو حلقوں اسلام آباد سے تین ،کوئٹہ سے ایک حلقے کےانتخاباتبات ملتوی کئے گئے ہیں، اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے،استعفوں سے متعلق اسٹےآ رڈر کی وجہ سے سےانتخابات ملتوی کئے گئے ہیں
