اہم خبریں

پمز کے بون میرو ٹرانسپلانٹ کے 6 چھوٹے ملازمین کو بحال کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این  نیوز  )کمیٹی برائے مستقلی و بحالی ملازمین کی ہدایات پر پمز کے بون میرو ٹرانسپلانٹ کے 6 چھوٹے ملازمین کو بحال کر دیا ،پمز کے شعبہ چلڈرن کے بون میرو میں 11 سال سے کام کرنے والی خاتون ڈاکٹر کو مستقل نہ کیا ،گریڈ 2سے 6 کے ملازمین کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،خصوصی کمیٹی برائے ریگولرائزیشن نے بون میرو و کارڈک سنٹر کے تمام ملازمین کو مستقل کرنے کی ہدایت جاری کی تھی ،وزارت صحت حکام نے کمیٹی کی ہدایات کو نظر انداز کرتے صرف چھوٹے ملازمین کو مستقل کیا۔

متعلقہ خبریں