اہم خبریں

کے پی میں سکیورٹی خدشات بہت زیادہ ہیں، سکیورٹی حکام کی الیکشن کمیشن کوبریفنگ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں الیکشن کمیشن اور سکیورٹی اداروں کے حکام شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی اداروں کے افسران کی جانب سے پنجاب اور کے پی میں الیکشن کے لیے سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں موجود سکیورٹی حکام نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں سکیورٹی خدشات بہت زیادہ ہیں اور وہاں اس وقت ٹی ٹی پی بہت متحرک ہے۔

متعلقہ خبریں