لاہور(نیوزڈیسک) شاہین آفریدی کی پولیو سے متاثر اپنے مداح سے ملاقات، آج کا پی ایس ایل میچ دیکھنے کی خصوصی دعوت دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے اپنے اسپیشل مداح سے ملاقات کی ،پولیو سے متاثر مداح نے شاہین آفریدی کو اپنے ہاتھوں سے بنا ان کا اسکیچ پیش کیا۔اس موقع پر شاہین آفریدی نے مداح کو آج کا پی ایس ایل میچ دیکھنے کی خصوصی دعوت دی۔
That Smile When @iShaheenAfridi Said: " Ye Tu Khud Shehzada Hai "#sochnabemanahai #qalandarhum #QalandarsCity #HBLPSL8 #LQvMS pic.twitter.com/VQG8tUgts0
— Lahore Qalandars (@lahoreqalandars) March 4, 2023















