اسلام آباد (اے بی این نیوز ) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں پاکستان کااظہاتشویش،ترجمان دفترخارجہ نے کہا،،بھارت کشمیریوں کے جذبہ آزادی کونہیں دباسکتا،چین کو ہر موسم کا ساتھی اور دوست سمجھتے ہیں، گزشتہ روز وزیر دفاع کی سربراہی میں وفد نے افغانستان کا دورہ کیا، دورے میں دہشت گردی کے تدارک اورٹی ٹی پی کے حوالے سے بات چیت ہوئی ۔















