اہم خبریں

لاہور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، متعدد افراد کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم

لاہور ( اے بی این نیوز  )لاہور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی ،، متعدد افراد کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم،ترجما ن حکومت پنجاب کے مطابق کرکٹ ٹیموں کی آمد کی وجہ سے آج حکومت نے مال روڈ پر خصوصی اقدامات کئے تھے ،ایک سیاسی جماعت کے کارکنان نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مال روڈ پر مظاہرہ کیا، مظاہرین زبردستی پولیس وین میں سوار ہو گئے،صوبہ بھر میں امن و امان کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں