اہم خبریں

پاکستانی سازگار رکشے عالمی مارکیٹ میں پہنچ گئے، فلپائن میں اسمبلی پلانٹ کا افتتاح

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان کی معروف آٹوموبائل کمپنی سازگار انجینئرنگ نے فلپائن میں اپنا اسمبلی پلانٹ قائم کرلیا، جس کا افتتاح فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونیئر نے کیا۔


پاکستانی سفارت خانے کے تعاون سے سازگار فلپائن میں مسافر بردار، تجارتی اور الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائے گی۔ پاکستانی سفیر ڈاکٹر عاصمہ ربانی نے اس پیش رفت کو ملکی صنعتی برآمدات اور پاکستان، فلپائن تجارتی تعلقات کے لیے اہم سنگ میل قرار دیا۔
مزیدپڑھیں: ٹرائی سیریز فائنل،پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

متعلقہ خبریں