اہم خبریں

باجوڑ،مکان کی چھت گرنے سے خواتین سمیت5 افراد ملبے تلے دب گئے

باجوڑ(اے بی این نیوز) تحصیل ناوگئی کے علاقے غلجو کامنگرہ میں مکان کی چھت گرگئی۔

ذرائع کے مطابق چھت گرنے سے 2 خواتین، ایک مرد اور 2 بچے ملبے تلے دب گئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں اور مقامی افراد موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائی کرتے ہوئے پانچوں افراد کو ملبے سے بحفاظت باہر نکال لیا۔

حکام کے مطابق تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں: کرپٹو ایکسچینج بائینانس پر ہیکرز کا بڑا حملہ،اربو ں ڈالر ڈوب گئے

متعلقہ خبریں