راولپنڈی (اے بی این نیوز)پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔
میچ کیلئے سری لنکن ٹیم نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کی جبکہ پاکستانی ٹیم نے آرام کیا۔
تین میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
مزیدپڑھیں: آج بروز منگل 13 اکتوبر صرافہ بازار میں سونے کی نئی قیمت















