اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے معاملے میں بڑا فیصلہ، اہم پیش رفت سامنے آگئی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے معاملے میں بڑا فیصلہ، اہم پیش رفت سامنے آگئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروادی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی، جو تقریباً 35 منٹ تک جاری رہی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران دونوں نے مختلف امور پر گفتگو کی۔

واضح رہے کہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا سلسلہ مقررہ طریقہ کار کے تحت جاری رہتا ہے۔
مزید پڑھیں‌:ویمن ایشیا کپ میں گل فیروزہ مشکل میں، آئی سی سی نے بڑا ایکشن لے لیا

متعلقہ خبریں