اہم خبریں

شدید زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

جہلم اور سرائے عالمگیر میں زلزے کے شدید جھٹکے ،عوام گھروں سے نکل آئے

جہلم (اے بی این نیوز)جہلم اور سرائے عالمگیر شہر سمیت گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے، زلزلے کی شدت اور نقصان کی اطلاعات تاحال موصول نہیں ہوئیں۔
مزید پڑھیں :وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے ،عباس عراقچی

متعلقہ خبریں