رحیم یار خان (اے بی این نیوز) صادق آباد میں ہزارہ ایکسپریس کی بوگی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔
ڈی ایس ریلوے سکھر فرمان غنی نے بتایا کہ آگ لگنے والی بوگی کو الگ کردیا گیا ہے، آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
ہزارہ ایکسپریس کراچی سے ہزارہ جارہی تھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
مزید پڑھیں:کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، بلاسود قرضوں کی فراہمی کا اعلان















