اہم خبریں

گولڈ مارکیٹ سے بڑی خبر،سونا اچانک سستا ہو گیا

کراچی (اے بی این نیوز) ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، آج سونا 2400 روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ہی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 475362 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2,057 روپے کمی سے 475,546 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 24 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 530 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں‌:پاکستان کو قطر سے ایل این جی کی تیسری کھیپ مل گئی، بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرگیا

متعلقہ خبریں