اہم خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں کی تازہ ترین اپ ڈیٹ

کراچی (اے بی این نیوز) سونے اور چاندی کے نرخ آج بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4,548 ڈالر پر برقرار رہی۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 477,162 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 409,089 روپے پر برقرار رہی۔

اسی طرح عالمی منڈی میں چاندی کی فی اونس قیمت 76.15 ڈالر پر برقرار رہی۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں چاندی کی فی تولہ قیمت 8099 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 6943 روپے پر برقرار رہی۔
مزید پڑھیں‌:تعلیمی اداروں کی تعطیلات پر بڑا عدالتی حکم جاری

متعلقہ خبریں