سعودی عرب (اے بی این نیوز)سعودی عرب ( Saudi Arabia) میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا ہے۔
سعودی میڈیا کے مطابق ملک میں عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی، جبکہ فریضہ حج کی ادائیگی 25 مئی سے شروع ہوگی۔
رپورٹس کے مطابق 26 مئی کو حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ ادا کیا جائے گا، جس کے ساتھ مناسکِ حج اپنے اہم مرحلے میں داخل ہو جائیں گے۔
مزید پڑھیں:چاند دیکھنے کا عمل جاری،اہم اپڈیٹ سامنے آگئی















