اسلام آباد اور گرد و نواح کے علاقوں میں تیز بارش Islamabad Weather کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے، جس سے شہریوں نے شدید گرمی سے بڑی حد تک راحت محسوس کی ہے۔
بارش کے باعث درجہ حرارت میں واضح کمی ریکارڈ کی گئیRain Update جبکہ ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو مزید خوشگوار بنا دیا۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے بارش کے بعد پارکوں اور کھلی جگہوں کا رخ کیا اور خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہوئے۔
ایران کے حوالے سے ٹرمپ کا اہم بیان سامنے آگیا،کشیدگی میں اضافہ،جا نئے تفصیل
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند گھنٹوں کے دوران بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، جس سے موسم مزید بہتر ہو سکتا ہے۔
بارش کے بعد مختلف علاقوں میں سڑکیں گیلی ہونے کے باعث ٹریفک کی رفتار بھی متاثر ہوئی، تاہم مجموعی طور پر شہر میں موسم خوشگوار اور خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے۔















