اہم خبریں

پٹرول کی قیمت میں ممکنہ اضافہ،فی لٹر کتنا مہنگا ہو گا، نئی قیمت آج رات سے نا فذ العمل ،جا نئے تفصیل

ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات petrolکی قیمتوں میں بڑے اضافے کی تجویز زیر غور ہے، جس کے تحت پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی تقریباً 15 روپے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 415 روپے فی لیٹر تک پہنچ سکتی ہے جبکہ پٹرول کی قیمت بھی بڑھ کر 414 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان ہے۔رپورٹس کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے کیے جانے کا امکان ہے

اپ ڈیٹ آگئی،سونا سستا ہو گیا،جا نئے فی تولہ نئی قیمت
ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ، خطے میں بڑھتی کشیدگی اور درآمدی لاگت میں اضافے کے باعث نئی قیمتوں پر غور جاری ہے۔

فیفا ورلڈ کپ،شکیرا نے سوشل میڈیا پر ایک بار پھر دھوم مچا دی
حکام کے مطابق اوگرا سمری تیار کر رہی ہے جبکہ حتمی فیصلہ وزارت خزانہ اور وزیراعظم کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ پندرہ روزہ جائزے کے تحت متوقع ہے۔

متعلقہ خبریں