اہم خبریں

اپ ڈیٹ آگئی،سونا سستا ہو گیا،جا نئے فی تولہ نئی قیمت

ملک بھر میں سونے کی قیمت Gold Priceمیں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد جیولری مارکیٹس میں خریداروں کیgold دلچسپی بڑھنے لگی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونا 2 ہزار 700 روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 94 ہزار 62 روپے تک آ گیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی ایک ہزار 315 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 23 ہزار 578 روپے مقرر کی گئی ہے۔

امریکہ پریشان، ایران کی پاس کتنے میزائل اور لانچر ہیں،بتا دیا، آپ بھی جا نئے تفصیل
عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، ڈالر کی قدر میں تبدیلی اور بین الاقوامی معاشی صورتحال کے اثرات براہ راست مقامی صرافہ بازار پر پڑ رہے ہیں۔ حالیہ کمی کے بعد سرمایہ کاروں اور خریداروں کی توجہ دوبارہ گولڈ مارکیٹ کی جانب بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں