روس نے یوکرین Russia, Ukraineکے ساتھ تین روزہ جنگWar بندی کا اعلان کر دیا ہے، جس کا اطلاق 8 مئی سے 10 مئی تک ہوگا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق یہ فیصلہ مخصوص دنوں کے دوران کشیدگی کم کرنے اور صورتحال کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے کیا گیا ہے۔
خطرناک ہیٹ ویو الرٹ، کئی شہروں میں درجہ حرارت 49 ڈگری تک جانے کا امکان،جا نئے تفصیل
بین الاقوامی مبصرین اس اعلان کو روس یوکرین تنازع میں ایک اہم پیش رفت قرار دے رہے ہیں، کیونکہ گزشتہ کئی ماہ سے جاری شدید لڑائی نے خطے میں انسانی بحران، تباہی اور عالمی سیاسی تناؤ کو مزید بڑھا دیا تھا۔ جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی سطح پر سفارتی سرگرمیوں میں بھی تیزی آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔















