اہم خبریں

پی ٹی آئی کا چھ مئی کو جلسہ ، اہم اعلان متوقع،جا نئے تفصیل

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا 6مئی کو مانسہرہ میں جلسے کا اعلان۔ سپیکر بابر سلیم سواتی کی دعوت پر وزیراعلیٰ درہ (      pti )کے مقام پر جلسہ کریں گے۔
مانسہرہ میں 18ارب 30کروڑ روپے مالیت کی مختلف ترقیاتی سکیموں کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔
آبنا ئے ہر مز،ایران کے سپریم لیڈرکا سخت بیان آگیا،جا نئے کیا

وزیراعلیٰ مانسہرہ کے دورے کے موقع پر پینے کے صاف پانی کے بڑے منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے ضلع مانسہرہ کیلئے خصوصی اور تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان متوقع ہے۔

متعلقہ خبریں