تہران (اے بی این نیوز)ایران نے جدید امریکی طیارہ مار گرائے جانے کی ویڈیو بھی جاری کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی طیارہ مار گرائے جانے کی ویڈیو ایرانی سفارتخانے کی جانب سے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر جاری کی گئی۔
ایرانی سفارتخانے کا ویڈیو کے کیپشن میں کہنا تھا کہ ان دنوں آپ یہ مناظر بہت دیکھ رہے ہیں۔ یہ آپ بار بار کوئی فلم نہیں دیکھ رہے ہیں۔
These days, you see these scenes a lot.
You are not watching a repeated movie.
It’s the American fighter jets that are being shot down one by one.
It was a A-10 Jet this time. pic.twitter.com/OAnUaaXK1V— Iran Embassy SA (@IraninSA) April 3, 2026
بیان میں کہا گیا کہ یہ امریکی لڑاکا طیارے ہیں جو ایک ایک کر کے مار گرائے جا رہے ہیں۔ اس بار یہ A-10 جیٹ تھا۔
مزید پڑھیں: امریکا ایران میں رجیم چینج چھوڑ کر پائلٹ ڈھونڈنے کیلئے مدد مارنگ رہا ہے ،باقر قالیباف















