اہم خبریں

پی ٹی اے نے موبائل نیٹ ورکس کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کر دی،جا نئے کونسا نیٹ ورک کس نمبر پر ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)پی ٹی اے نے موبائل نیٹ ورکس کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کر دی۔ ​ پاکستان میں اوسط انٹرنیٹ اسپیڈ 18.60 Mbps ریکارڈ کی گئی۔ ​زونگ (Zong) ڈاؤن لوڈ اور اپ لوڈ اسپیڈ میں سب سے آگے

​آن لائن گیمنگ کے لیے ‘یوفون’ (Ufone) بہترین نیٹ ورک قرار۔ جاز (Jazz) کا اسلام آباد اور پشاور سمیت 5 بڑے شہروں میں راج۔ ملک بھر میں صارفین 93 فیصد وقت موبائل سگنلز سے منسلک رہتے ہیں۔

​ملتان اور کوئٹہ میں انٹرنیٹ کی سب سے زیادہ اسپیڈ ریکارڈ کی گئی۔ ​پی ٹی اے اعلامیہ جا ری کیا گیا کہ رپورٹ کا مقصد کمپنیوں کے درمیان مقابلے کی فضا پیدا کرنا ہے۔

مزید پڑھیں :پاکستان کیخلاف افغان سرزمین سے دہشتگردی ناقابل قبول ہے،فیلڈمارشل کاجنوبی وزیرستان کادورہ

متعلقہ خبریں