اہم خبریں

ایران ، امریکہ جنگ، بابا وانگا کی پیشگوئی، جا نئے اور کیا بتا یا تھا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں اور خطے میں بڑھتی کشیدگی کے بعد سوشل میڈیا پر بابا وانگا کی پیشگوئیاں دوبارہ زیرِ بحث آ گئی ہیں۔

1996 میں انتقال کرنے والی بابا وانگا کے ماننے والوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے 2026 کے اوائل میں مشرق سے شروع ہونے والی ایک ’عظیم جنگ‘ کی پیشگوئی کی تھی۔ سوشل میڈیا صارفین موجودہ ایران، امریکا اور اسرائیل کشیدگی کو ان پیشگوئیوں سے جوڑ رہے ہیں۔

وانگا کے مطابق اس ممکنہ تنازع سے یورپ شدید تباہی اور معاشی و سماجی بحران کا سامنا کر سکتا ہے، جبکہ روس ایک بڑی عالمی طاقت کے طور پر ابھر سکتا ہے۔

مزید پڑھیں :جمائما خان پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا،وجہ جا نئے کیوں

متعلقہ خبریں