اہم خبریں

بحرین، کویت ابوظہبی اور متحدہ عرب امارات میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی،غیر ملکی خبرایجنسی

بحرین(اے بی این نیوز)بحرین، کویت ابوظہبی اور متحدہ عرب امارات میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی،غیر ملکی خبرایجنسی

سعودی عرب کےدارالحکومت ریاض میں بڑے دھماکے کی اطلاع ہے۔غیر ملکی خبرایجنسی

غیر ملکی خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے تہران کے مہرآباد ائیرپورٹ کو نشانہ بنایا، اس کے علاوہ سیستان، اصفہان، قم، کرج اورکرمان شاہ، لورستان اور تبریز میں بھی دھماکے سنے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں۔ایران نے حملوں کے جواب میں اسرائیل پر میزائل داغ دیے، ملک بھر میں سائرن بج اٹھے

متعلقہ خبریں