اہم خبریں

آج بروز اتوار 22 فروری 2026 موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان۔
اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ دن کے درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی توقع ۔تاہم شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم سرد رہنے کا امکان ۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم شمالی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات میں چند مقامات پر شدید سرد رہا۔

آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی 07، اسکردومنفی03، استورمنفی03، بگروٹ منفی01، گوپس میں 00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

ہفتہ (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک اورسرد رہا۔

اتوار کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک جبکہ صبح/رات کے اوقات میں سرد رہنے کی توقع۔
مزید پڑھیں: کیا آپ کا نام 13000 روپے حاصل کرنے والی فہرست میں ہے؟ اہلیت چیک کریں

متعلقہ خبریں