اہم خبریں

پاکستان نے 3 اوورز کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان پر 21 رنز بنا ئے

کولمبو:(اے بی این نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج پاک بھارت مقابلے میں پاکستان نے 3 اوورز کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان پر 21 رنز بنا لیے ہیں۔ کپتان سلمان علی آغا صرف 4 رنز بنا سکے اور آؤٹ ہو کر پویلین واپس چلے گئے، جس کے بعد پاکستان پر ابتدائی دباؤ مزید بڑھ گیا ہے۔

یہ وکٹ پاکستانی بیٹنگ لائن کے لیے چیلنج بنی ہوئی ہے، اور ٹیم کو اپنی بقیہ اوپنرز اور مڈل آرڈرز کی ذمہ داری بڑھ کر میچ میں واپسی کے لیے کھیلنا ہوگا۔ کولمبو گراؤنڈ میں شائقین کی جوش و خروش اور ہر وکٹ پر پیدا ہونے والی سنسنی میچ کو انتہائی ہائی وولٹیج بنا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں