اہم خبریں

پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات ، چیف الیکشن کمشنر نے اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات ، چیف الیکشن کمشنر نے اہم اجلاس طلب کرلیا،اجلاس پیر 13فروری کو گیارہ بجے مرکزی سیکریٹریٹ میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے اہم اجلاس لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں طلب کیاہے جس میں لاہور ہائی کورٹ کے حکم پرعملدرآمد پر غور کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں