راولپنڈی ( اے بی این نیوز )سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز میں سری لنکا بمقابلہ زمبابوے، ہے۔ سری لنکا کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ،سری لنکن ٹیم میں داسن شناکا (کپتان)، پاتھم نسانکا، کوسال مینڈس (وکٹ کیپر)، کوسال جینتھ پریرا، بھانوکا راجاپاکسے شامل ہیں.
کمندو میندس، ونندو ہاسارنگا، دشمانتھا چمیرا، ماہیش تھیکشانا اور ایشان ملنگا (ڈیبیو) پر مشتمل،زمبابوے الیون میں سکندر رضا بٹ (کپتان)، بریان جوہن، ریان برل، گریمی کریمر، بریڈلے نیل، ٹینوٹینڈا ماپوسا، ٹادیوناشے، تاشنگا، ٹونی مونیونگا، رچرڈ نگاروی اور برینڈن ٹیلر شامل ہیں۔
مزید پڑھیں : ایک اورنیٹ ورک بےنقاب،کہکشاں حیدرکو8سال قیدکی سزا













