دالبندین ( اے بی این نیوز )بلوچستان کے علاقے دالبندین میں فتنہ الہندوستان کیخلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ۔
فورسز کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں 6دہشتگرد ہلاک۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق
دہشتگردی کے خاتمے اور امن وامان کے قیام کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔
سیکیورٹی فورسز نے دوران کارروائی فتنہ الہندوستان کی تشکیل کا قلع قمع کردیا۔
غار میں پناہ لیے ہوئے دہشتگردوں پر فضائی نگرانی کے ذریعے مسلسل نظر رکھی گئی۔
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے موزوں وقت پر ٹھکانے کو موثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیں :بغض کی انتہا،بھارتی کرکٹ ٹیم کیساتھ مودی نے انہونی کر دی،جا نئے کیا