کوئٹہ ( اے بی این نیوز )سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی پشین کے علاقے یاروں میں کارروائی ۔ ، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق
کا رروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 فتنہ الخوارج ہلاک۔
خوارج کے قبضے سےاسلحہ اوربارود برآمد ، ترجمان سی ٹی ڈی
مارے جانیوالےخوارج ایف سی ٹرک پر حملے، پشین میں لیویز افسر کو قتل کرنے میں ملوث تھے۔
خوارج پولیس اہلکاروں پر حملےسمیت دیگر اہم مقدمات میں مطلوب تھے
مزید پڑھیں :دریائےستلج اور چناب نے تباہی مچادی