اہم خبریں

پشاور سے المناک خبر آگئی، جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

پشاور (اے بی این نیوز) تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود میں واپڈا ٹیم پر فائرنگ ،ایک اہلکارجاں بحق ہو گیا۔
واپڈا اہلکار ٹرانسفارمر مرمت کر رہاتھا نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔
واقعہ کےبعدپولیس اور واپڈا افسران موقع پر پہنچ گئے۔
جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے گئے، تفتیش جاریہے۔

مزید پڑھیں :سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سکولز کی چھٹیوں میں توسیع پر غور

متعلقہ خبریں