اہم خبریں

پنجاب آرٹس کونسل میں تبادلے،ملازمین نے وز یر اعلیٰ کو خط لکھ دیا

لاہور (  اے بی این نیوز      )پنجاب آرٹس کونسل میں تبادلوں پر ملازمین نے وزیراعلٰی پنچاب سے رجوع کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بہترین ڈرامہ مانیٹرنگ کرنے والے مغیث بن عزیز ڈائریکٹر کو سرگودھا ٹرانسفر کردیا۔ جبکہ

ڈائریکٹر اکاؤنٹس اینڈ فنانس مقبول رانا کو بھی الگ کیڈر میں تبدیل کر دیا گیا۔ اور ملازمیں نے وزیر اعلی ٰ پنجاب کو اس حوالے سے خط لکھ دیا ہے۔
مزید پڑھیں :مولانا فضل الرحمان متحرک،نیا سیاسی اتحاد بنا نے کیلئے سرگرم،جا نئے اہم بریکنگ نیوز

متعلقہ خبریں