اسلام آباد(اے بی این نیوز )شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک کو خطرہ ہے ،قومی سالمیت کو خطرہ ہے ،سازش کے تحت حکومت لاگئی گئی ،حکومت نہیں چاہتی انتخابات ہوں ،رات بھر سے جاگ رہاہوں طبیعت خراب ہے ،عمران خان نےآصف زرداری سے متعلق جوبیان دیا وہ معلومات پر دیا ہے ،عمران خان کو قتل کرکے انتخابات ملتوی کرنا چاہتے ہیں ۔















