اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹرافیز اور کیپس کے ساتھ اپنی خصوصی تصاویرشئیر کردیں۔
You are your own magic 🪄 pic.twitter.com/2VO1c4YZLn
— Babar Azam (@babarazam258) February 2, 2023
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آئی سی سی کی طرف سے اب تک ملنے والی 3 ٹرافیوں اور 4 کیپس کے ساتھ خصوصی تصاویر شیئر کردی جو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ واضح رہے کہ بابر اعظم 2021 میں آئی سی سی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم آ ف دی ایئر کا ایوار حاصل کیا ،ون ڈے فارمیٹ میں پہلی پوزیشن برقرار رکھنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے 2021 میں ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کیا تھا۔















