اہم خبریں

ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے،چین

بیجنگ (  اے بی این نیوز       )ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔ امریکی حملے سے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہے۔
آبنائے ہرمز بین الاقوامی تجارت کیلئے نہایت اہم راستہ ہے۔ خطے میں امن برقرار رکھنا عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ فریقین سے مطالبہ کرتے ہیں وہ کشیدگی کم کرنے کیلئے کوششیں تیز کریں۔

مزید پڑھیں :تیسری عالمی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا، روس نے ایران کی حمایت اور مدد کا اعلان کردیا

متعلقہ خبریں