اہم خبریں

ایران کو نیو کلیئر ہتھیار بنانے کیلئے صرف اور صرف سپریم لیڈر کی اجازت درکار ہے ، امریکی مندوب

نیو یارک (اے بی این نیوز) ایران کو نیو کلیئر ہتھیار بنانے کیلئے صرف اور صرف سپریم لیڈر کی اجازت درکار ہے ، امریکی مندوب نے مزید کہا کہ عالمی رہنماؤں کو ایران کے نیوکلیئر پروگرام کی مخالفت اور مذمت کرنی چاہئے۔
ایران کو اپنا جوہری ہتھیار بنانے کا ارادہ بھی ترک کرنا چاہیے۔ ایران کو نیوکلیئر ہتھیار بنانے کیلئے صرف اور صرف سپریم لیڈر کی اجازت درکار ہے۔
مزید پڑھیں :اسرائیل ایران جنگ نہ صرف خطےبلکہ یورپ اورایشیاکوبھی متاثرکرسکتی ہے،ترک صدر طیب اردوان

متعلقہ خبریں