تل ابیب (اے بی این نیوز )اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکاتل ابیب میں دھماکوں کی جگہ کادورہ۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ امریکی صدرسےروزبات ہوتی ہےزبردست تعاون جاری ہے۔
ایران کویرونییم کی افزودگی کی اجازت نہیں دےسکتے۔
ٹرمپ کوسب معلوم ہےان کےفیصلےکےآگےکوئی کھڑانہیں ہوسکتا۔ امریکی دفاعی نظام ہمارےلیےکام کررہاہے۔امریکی پائلٹ ہمارےساتھ مل کرایرانی ڈرونزگرارہےہیں۔
مزید پڑھیں :ایران نے روس کی جانب سے مدد کی پیشکش کو مسترد کر دیا، اپنے تنا زعات خود حل کرنے کا عزم
