اہم خبریں

ایران نے ہرزیلیہ میں موساداوریونٹ8200کی عمارت کو خاک کا ڈھیر بنا دیا،روسی میڈیا

ماسکو ( اے بی این نیوز     )موساداوراسرائیلی انٹیلی جنس تنصیبات ایران کے نشانے پر،روسی میڈیا کے مطابق ایران نے تل ابیب کے قریب اسرائیل کے گیلوٹ انٹیلی جنس مرکزکونشانہ بنایا۔ ایران نے ہرزیلیہ میں موساداوریونٹ8200کی عمارت کونشانہ بنایا۔
گیلوٹ میں انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے لاجسٹک سینٹرنشانہ بنے۔

مزید پڑھیں :چین کی للکار، دنیا امریکہ کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے،چینی صدر شی جن پنگ

متعلقہ خبریں

تازہ ترین خبریں