تل ابیب (اے بی این نیوز ) ایران کا اسرائیل پر ایک بار پھر میزائل حملہ ، اسرائیلی فوج کے مطابق اسرائیل کے مختلف شہروں میں سائرن بج اٹھے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق
ایرانی میزائلوں نے ا ہم اہداف کو نشانہ بنایا ۔ ایران نے امریکا کا ایک اور ایف 35 طیارہ مار گرایا۔
مزید پڑھیں :امریکا اسرائیل کی حمایت کرتا ہے،ایرانی حکومت معاہدہ چاہتی ہے انہیں معاہدہ کرنا ہوگا،صدرٹرمپ