تہران (اے بی این نیوز )مشیرکمانڈر پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ ہم طویل جنگ کیلئے تیار ہیں۔ابھی تک اپنی میزائل صلاحیتوں کا سٹریٹجک استعمال نہیں کیا۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ
مغربی ایران میں ہسپتال پر اسرائیل کا حملہ جنگی جرم ہے۔
مزید پڑھیں :اسرائیل کا مغربی تہران میں فوجی اڈے پر دوبارہ حملہ
