یروشلم ( اے بی این نیوز )ایران کا اسرائیل پر خوفناک حملہ میزائلوں کی بارش یروشلم لرز اٹھا ایرانی میزائلوں کی برسات نے اسرائیل کو پاگل کر دیا یروشلم اور ارد گرد کے علاقوں میں زوردار دھماکوں کی آوازیں۔
اسرائیل نے بھی ایران پر حملے کیے اور اس کی ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنایا آج صبح ہی جو ہے انہوں نے کہہ دیا تھا کہ ایران کے لوگ اس کے ارد گرد سے نکل جائیں ایران کےتل ابیب پر نئے حملوں کی ویڈیو جاری کر دی گئی مختلف علاقوں میں تباہی ایرانی میزائل آئرن ڈوب کو کراس کر کے اپنے ہدف پر پہنچ گئے۔
10 اسرائیلی ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے تل ابیب پر میزائل حملوں کی نئی ویڈیوز سامنے اگئی فیضمان انسٹیٹیوٹ کو بھی تباہ و برباد کر دیا گیا اسرائیلی فوج نے شہریوں کو شیلٹرز میں رہنے کا حکم دے دیا ایران کے بیت ایام حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
اس موقع پر وہاں پر ریسکیو ورسز کو بھی شدید نقصان پہنچا ،اسرائیل کی فوجی صلاحیتوں کو مسلسل کمزور کیا جا رہا ہے اس وقت اسرائیل میں وہ مناظر نظر ارہے ہیں جو کبھی اسرائیل نے غزا میں نہتے فلسطینیوں پر حملے کر کے کیے تھے
ایران کے تل ابیب پر میزائل حملے کی نئی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی۔ ویڈیو میں میزائلوں کے گرنے اور دھماکوں کے مناظر واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ ایرانی میزائلوں نے اسرائیلی فضائی دفاعی نظام ‘آئرن ڈوم’ کو عبور کیا۔
تل ابیب کے مختلف علاقوں میں تباہی، ویضمان انسٹی ٹیوٹ آف سائنس نشانہ بنا۔ ویضمان انسٹی ٹیوٹ اسرائیل کا اہم سائنسی تحقیقی مرکز ہے، حملے میں نشانہ۔ ویڈیو میں اسرائیلی شہروں میں شدید دھماکوں اور تباہی کے مناظر نمایاں ہیں۔