اہم خبریں

سونےکی قیمت آسمان تک پہنچ گئی،ہو شربا اضافہ،جانئے فی تولہ کتنے ہزار روپے مہنگا ہوا

کراچی (  اے بی این نیوز  )عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ۔ فی تولہ سونا 5900 روپے مہنگا، نئی قیمت 3 لاکھ 53 ہزار 100 روپے ہو گئی۔
10 گرام سونا 5058 روپے مہنگا، قیمت 3 لاکھ 2 ہزار 726 روپے مقرر۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 59 ڈالر مہنگا، فی اونس 3347 ڈالرکا ہو گیا۔
مزید پڑھیں :عید سے قبل اور عید کے تینوں دن بارشوں،آندھی ،ژالہ باری کی پیشین گوئی،جانئے تفصیلات

متعلقہ خبریں