اہم خبریں

مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کا حق ہیں،اس وقت کسی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے،صاحبزادہ حامدرضا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) صاحبزادہ حامدرضا نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کا حق ہے۔ پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔
تحریکیں کسی کے آنے جانے سے رک نہیں جاتیں بلکہ جاری رہتی ہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
اس وقت کسی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے۔ جنگ کے دوران ہم نے کھل کر ریاست حمایت کی۔ نوازشریف اور ان کے خاندان نے مودی کے خلاف بات تک نہیں کی۔

مزید پڑھیں :جرمن آرمی چیف کا خفیہ حکم نامہ منظر عام پر آگیا،ممکنہ روسی خطرے کے پیش نظرفوجی تیاریوں کاحکم

متعلقہ خبریں